نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انشورنس اور دوسری بندرگاہوں تک ان تک رسائی کا مسئلہ حل ہو چکا ہے۔ عراقچی نے کہا کہ بینکوں کی پابندیوں کے شعبے میں کچھ مسائل کا تعلق، جے سی پی او اے سے نہیں ہے۔
ایران کے نائب وزیر خارجہ نے ویانا میں امریکی نمائندوں سے حالیہ مذاکرات کی تفصیلات کے بارے میں کہا کہ ایران نے امریکی نمائندوں سے جے سی پی ا ...
انشورنس پالیسی کو منسوخ کر دیا۔ الوقت - امریکا کے نئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے کے پہلے ہی دن بڑے فیصلے کرتے ہوئے دوسرے ممالک میں تعینات امریکی سفیروں کو ہٹا دیا اور اوباما کیئر سے موسوم مشہور انشورنس پالیسی کو منسوخ کر دیا۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، جمعے کو حلف برداری کے بعد امریکا کے ...
انشورنس کے لئے پیسے نہیں ہیں، آپ کے پاس کونسا بیمہ ہے۔
اس خاتون نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ان کا شوہر ایک زخمتکش مزدور تھا اور اب ان کے دل کا آپریشن کے بعد گھر میں صرف 29 ڈالر ماہانہ باقی رہتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ان کا گھر ٹام کاٹن کے گھر سے تھوڑے فاصلے پرہی ہے اسی لئے وہ ان کو گھر کے حالات نزدیک سے ...
انشورنس بیسٹ ماڈل یا پری پیڈ ماڈل کے ذریعے ملک میں سب کو سستی قیمت پر دوائیں اور طبی ضرورتیں، حکومت مہیا كرواے گی۔ یہی نہیں تعلیمات کی طرح ہی طبی ضرورتیں فراہم کرنے کے لئے ہیلتھ سیس لگائے جانے کا خدشہ ہے۔ پری پیڈ ہلیتھ کیئرسروس کی سہولت بھی اس پالیسی کے تحت رکھی گئی ہے۔
ضلع ہسپتالوں اور اس سے ...